Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
0
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا ایک پوڈ کاسٹ سیریز ہے جس میں صحت عامہ کے مختلف مسائل پر ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کی گفتگو پیش کی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ آپ کو صحت اور تندرستی سے متعلق آگاہی فراہم کرتا ہے۔
Jaksot
-
What is the significance of the NIPT test during pregnancy? - دوران حمل NIPT ٹیسٹ کیوں ضروری ہے؟ 21.09.2026 7minThe NIPT test performed during pregnancy is not government-subsidized, however, it aids in the early detection of certain abnormalities, including Down syndrome and various complications. Dr. Mahnoor states that it is highly advisable to undergo this test if possible. - دوران حمل NIPT ٹیسٹ ، ایک ایسی جانچ ہے جسے حکومتی سبسڈی حاصل نہیں ہے، تاہم یہ ٹیسٹ کئی پیچیدگیوں اور داون سنڈروم سمیت کچھ ایب نارمیلیٹز کی ابتدائی تشخیص میں معاون ہے ڈاکٹر ماہ نور کہتی ہیں کہ اگر ممکن ہو تو یہ ٹیسٹ کروانا بہت بہتر ہے۔#sbsaudiopodcast______________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
Healthy movement: How exercise can support pregnancy - دوران حمل ورزش جسمانی اور ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے 07.09.2026 7minMaintaining an active routine is crucial for staying fit and enhancing mental and physical well-being during pregnancy, with a doctor's approval and advice, light exercise can support a healthy pregnancy and childbirth. Listen to Dr. Mahnoor Bukhari discuss the importance and benefits of exercise during pregnancy in this SBS Urdu podcast. - دوران حمل چاق و چوبند رہنے اور ذہنی و جسمانی صحت میں بہتری کے لئے ایکٹیو روٹین خاص اہمیت کا حامل ہے جبکہ ڈاکٹر کی اجازت اور مشورے کے مطابق ہلکی پھلکی ورزش صحت مند حمل اور زچگی میں معاون ہو سکتا ہے ، دوران حمل ورزش کی اہمیت اور فوائد پر ڈاکٹر ماہ نور بخاری کی ایس بی ایس سے گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں_________Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
Physical activity can improve mental health - جسمانی سرگرمی ذہنی صحت بہتر بنانے کا آسان ذریعہ 02.09.2026 7minPaediatrician Professor Habib Bhurawala says even simple daily activities can reduce stress and anxiety while improving sleep and mood - ملٹی کلچرل ہیلتھ ویک کے موقع پر ماہرِ اطفال پروفیسر حبیب بھوراوالا نے جسمانی اور ذہنی صحت کو یکساں اہمیت دینے پر زور دیا ہے۔ ان کے مطابق، معمولی جسمانی سرگرمی بھی تناؤ اور بے چینی کم کر سکتی ہے۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ -
Why do migrant women who care for their families often forget to focus on their own health? - ورزش یا واک جیسی سرگرمیاں تارکینِ وطن خواتین کی ترجیح کیوں نہیں ہوتی؟ 01.09.2026 7minMany migrant women put their own health behind family responsibilities and social expectations. Psychologist Shagufta Alam says that a simple 15 to 20-minute daily walk can improve physical health, mental wellbeing, and overall quality of life. She emphasises that self-care is not selfish, but essential for a healthy life. - ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر تارکین وطن خواتین خاندانی ذمہ داریوں، سماجی تصورات اور اپنی ضروریات کو پسِ پشت ڈالنے کی عادت کی وجہ سے جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتی ہیں ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق جنوبی ایشیائی اور تارکین وطن خواتین اکثر اپنی صحت کو ترجیح نہیں دیتیں جبکہ روزانہ 15 سے 20 منٹ کی چہل قدمی جسمانی صحت، ذہنی سکون اور بہتر معیارِ زندگی کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔وہ بتاتی ہیں کہ اپنا خیال رکھنا خودغرضی نہیں، صحت مند زندگی کی ضرورت ہےExplore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ -
How will the NDIS changes impact you? - این ڈی آئی ایس میں ہونے والی تبدیلیاں آپ پر کیسے اثر انداز ہوں گی؟ 20.08.2026 6minHundreds of thousands of people will lose support from the NDIS after changes aimed at limiting growth in the scheme passed the Senate with Coalition support overnight. The changes were opposed by the Greens, some cross-bench MPs, and disability advocates who say the process was rushed, and will cause harm. A key assessment tool underwriting the changes is still being developed, as states and territories prepare to take on greater responsibility for providing support. - معذور افراد کی بہبود کی قومی اسکیم نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم (NDIS) میں بڑے پیمانے پر اصلاحات حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ سے منظور ہو گئی ہیں، جس کے بعد انہیں لیبر کے زیرِ کنٹرول ایوانِ زیریں میں رسمی منظوری کے لیے واپس بھیجا جائے گا۔ گریٹن انسٹی ٹیوٹ کے تجزیے کے مطابق، ان تبدیلیوں کے تحت سیکڑوں ہزاروں افراد کو نیشنل ڈس ایبلٹی انشورنس اسکیم سے کور نہیں رہیں گے اور آئندہ بھی فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔مگر حکومت کا کہنا ہے کہ اخراجات میں اضافے کو قابو میں لانا اسکیم کی مالی پائیداری اور سماجی قبولیت کے تحفظ کے لیے ضروری تھا۔ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
Why is talking about mental health considered a sign of “weakness”? - ذہنی صحت پر بات کرنا "کمزوری" کیوں سمجھا جاتا ہے؟ جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں ورزش اور ذہنی صحت کا تعلق 18.08.2026 8minPhysical exercise is generally associated with physical fitness, but scientific research shows that it also has a significant impact on mental health. This is particularly important in South Asian communities, where mental health is often overlooked or associated with shame and stigma. Understanding the link between exercise and mental wellbeing can therefore be especially valuable. SBS Urdu spoke to psychologist Dr Syed Musa Kazim about this issue. - جسمانی ورزش کو عام طور پر صرف جسمانی تندرستی سے جوڑا جاتا ہے، لیکن سائنسی تحقیق کے مطابق اس کا ذہنی صحت پر بھی گہرا اثر ہوتا ہے۔ خاص طور پر جنوبی ایشیائی کمیونٹیز میں، جہاں ذہنی صحت کے موضوع کو اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے یا اسے شرم اور stigma سے جوڑ دیا جاتا ہے، ورزش اور ذہنی تندرستی کے درمیان تعلق کو سمجھنا خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس اردو نے ماہر نفسیات ڈاکٹر سید موسیٰ کاظم سے بات کی۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
How harmful can it be to avoid going to the dentist? - ڈینٹسٹ کے پاس جانے سے کترانا کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ 04.08.2026 7minBrisbane-based dentist Amir Saeed told SBS that skipping regular dental check-ups because of the high cost of treatment can lead to serious oral health problems. - برسبین میں مقیم ڈینٹسٹ عامر سعید نے بتایا کہ آپ اگر مہنگے علاج کی وجہ سے اپنا ڈینٹل چیک اپ نہیں کرا پاتے تو اس کے نتیجے میں سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
Motherhood can be lonely: Why migrant mothers need support beyond the family - آسٹریلیا میں ماں بننے کے بعد تنہائی: ایک ایسا مسئلہ جس پر کم بات ہوتی ہے 24.07.2026 6minMotherhood can be a deeply meaningful experience, but for many women it can also bring unexpected feelings of loneliness and isolation. In this SBS Urdu podcast, Dr Nisha Khot and loneliness researcher Michelle Lim explore why loneliness affects mothers, how migration and changing support networks can add to the challenge, and why connection is essential for maternal wellbeing. - آسٹریلیا میں ہر سال ہزاروں خواتین ماں بننے کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتی ہیں۔ یہ زندگی کا ایک خوش کن مرحلہ ضرور ہے، لیکن بہت سی ماؤں کے لیے یہ خاموش تنہائی کا آغاز بھی ثابت ہوتا ہے، خاص طور پر ان خواتین کے لیے جو تارکینِ وطن یا مختلف ثقافتی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھتی ہیں اور جن کے قریبی عزیز آسٹریلیا میں موجود نہیں ہوتے۔______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts - ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts -
Ramadan and Kids: How to keep children observing the fast during Ramadan healthy and energized - رمضان میں روزہ رکھنے کا جذبہ رکھنے والے بچوں کی غذائیت کا خیال کیسے رکھیں ؟ 10.03.2026 6minDuring Ramadan, many children show enthusiasm to observe fasting, which often raises concerns among parents about maintaining proper nutrition during this important stage of growth. Ensuring that young fasters receive balanced and nourishing meals during non-fasting hours is essential for their health, energy levels, and overall development. This podcast features expert nutritionist Rida Tahir, who discusses practical strategies for supporting children’s nutritional needs while they participate in fasting. - ماہ رمضان میں بچوں میں روزہ رکھنے کا جذبہ اکثر والدین کو پریشانی میں ڈال دیتا ہے، روزے کے دوران بچوں کو غذائیت سے بھرپور ایسی خوراک کیسے دیں جو ان کی بڑھتی عمر کے لئے مفید ہو , سنئے ماہر غذائیات ردا طاہر کی زبانی -
What legal requirements must be fulfilled to run a home-cooked food business? - گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس کرنے کے لئے کیا قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی ہیں؟ 23.02.2026 11minIn Australia, starting a home-cooked food business requires meeting specific legal, educational, and safety requirements. According to professional chef Nadia Khan, this includes food safety training, relevant certification, council approval, and compliance with health and hygiene standards. Listen to more in this podcast. - آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانونی، تعلیمی اور حفاظتی تقاضے پورے کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ پروفیشنل شیف نادیہ خاں کے مطابق اس میں فوڈ سیفٹی کی تربیت، متعلقہ سرٹیفیکیشن، صحت اور صفائی کے معیارات کی پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مقامی کونسل کی انسپیکشن، باقاعدہ اجازت نامہ، اور کئی صورتوں میں کمرشل کچن کے استعمال کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔ -
Busy schedules, rituals and a feast of spicy Iftar: How can those fasting stay fit? - عبادات، کام اور چٹپٹی افطاری کا طویل دسترخوان: روزے دار فٹنس کیسے برقارار رکھیں؟ 20.02.2026 18minDuring Ramadan, many Muslims struggle to maintain their diet, fitness, and overall health due to altered daily routines, indulgent foods, and additional rituals. Professional fitness trainer and nutritionist Saniya Kiyani shares expert advice for Muslims in Australia on maintaining fitness while fasting — listen to this podcast to learn more. - رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غذا، فٹنس اور صحت پر توجے نہیں دے پاتیں۔ پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خواتین کو روزوں کے ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کے لئے کیا ماہرانہ مشورے دیتی ہیں، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔ -
Deaf Reach: Transforming education and employment for the Deaf - ڈیف ریچ:ایک منفرد فلاحی پروگرام جو سماعت سے محروم افراد کو تعلیم کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہا ہے 16.02.2026 16minThe Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم اور روزگار کے پروگرام پر کام کررہے ہیں۔ ڈیف ریچ پروگرام ( Deaf Reach Program) کے تحت پاکستان میں 9 مرکزی کیمپس، 50 سیٹلائٹ اسکولز، اور20 سے ذیادہ ڈیجیٹل کلاس رومز چلائے جا رہے ہیں۔3,200 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جن میں 98 فیصد اسکالرشپ پر ہیں۔آسٹریلیا کے دورے پر آئے ہوئے ڈینئل مارک سے مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ -
Dental care out of reach for many - but Victoria's Smile Squad has a solution - بہت سے افراد کے لیے ڈینٹل کیئر ناممکن مگر وکٹوریہ میں ایک گروپ کس طرح اس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ 16.02.2026 5minThis week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ایکگروپ ڈینٹل کیئر کو اسکولوں کی دہلیز تکلا رہا ہے اور بیرونِ ملک تربیت یافتہ ڈینٹسٹس کی اسناد کی منظوری کے عمل کو تیز کر رہا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ -
Balancing work and family expectations in Australia: How migrant women can cope with mental stress - آسٹریلیا میں کام اور خاندانی توقعات میں توازن: تارکینِ وطن خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتی ہیں؟ 09.02.2026 12minMigrant women’s mental health is closely tied to the constant balancing of tradition, migration, and personal identity. Psychologist Samara Shiraz explains that silent mental exhaustion and social isolation can negatively affect well-being, while the right support systems and self-awareness can build resilience. Learn more in this podcast, also available as a video on YouTube. - تارکینِ وطن خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت اور ذاتی شناخت کے بیچ مسلسل توازن سے جڑی ہے۔ماہرِ نفسیات سمارا شیراز وضاحت کرتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ اور خود آگہی مضبوطی دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں جس کی ویڈیو بھی یو ٹیب پر موجود ہے۔ -
تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟ 09.02.2026 12minماہرِ نفسیات سمارا شیراز کے مطابق خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت، خاندانی ذمہ داریوں اور ذاتی شناخت کے درمیان مسلسل توازن کا نام ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی، اور غیر واضح حدود خواتین کی فلاح کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ سسٹمز اور خود آگہی انہیں مضبوط بناتے ہیں۔ -
Why protecting self-respect is crucial for the mental health of migrants with disabilities? - تارکینِ وطن معذورین کی ذہنی صحت کے لئے دیگر ضروریات کے ساتھ ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھنا کیوں اہم ہے؟ 02.02.2026 11minAccording to psychologist Shagufta Alam, well-being in disability goes beyond medical care and includes dignity, autonomy, and social inclusion. The right support and attention to mental health are essential for both individuals and caregivers. Learn more in this podcast. - ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق معذوری کے ساتھ فلاح و بہبود طبی دیکھ بھال سے بڑھ کر عزت، خودمختاری اور سماجی شمولیت کا نام ہے۔ درست سپورٹ اور ذہنی صحت پر توجہ فرد اور دیکھ بھال کرنے والوں دونوں کے لیے ضروری ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ -
Belly fat loss starts in the kitchen, not just the gym: Fitness influencer and Mr Universe explain - صحت مند غذا اور لائف اسٹال پر توجہ دیے بغیر صرف پیٹ کم کرنے کا ٹارگٹ اکثر ناکام کیوں رہتا ہے؟ 27.01.2026 12minMany people worry about abdominal fat and spend time and money on various methods to reduce it, but Mr Australia, Mr Universe 2024, and fitness influencer Hasnain Vali Karimi says a healthy lifestyle starts in the kitchen, not the gym. What does a healthy lifestyle really mean, and how can you become physically and mentally fit? Find out in this podcast. - اکثر لوگ اپنے پیٹ پر چڑھی چربی سے پریشان رہتے ہیں اوربیشتر نکلے پیٹ کو کم کرنے کے لئے طرح طرح کے آزمائیشی ٹوٹکوں پرپیسہ ضائع کرتے ہیں مگر مسٹر آسٹریلیا ، مسٹر یونیورس 2024 اور فٹنس انفلوئنسر حسنین ولی کریمی کہتے ہیں کہ صحت مند طرزِ زندگی کی ابتدا جمِ سے نہیں کچن سے ہوتی ہے۔ آخر صحت مند طرزِ زندگی کا مطلب کیا ہےاور صحت مند غذا کے ذریعے جسمانی اور ذہنی طور پر کیسے فٹِ رہا جا سکتا ہے۔جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ -
How does "The pressure to appear strong" affect immigrant men’s mental health? - تارکینِ وطن مردوں پر مضبوط دکھائی دینے کا دباؤ ان کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟ 26.01.2026 11minThe constant social pressure on men in immigrant families to always appear strong often quietly affects their mental health. According to Consultant Psychiatrist Dr Naresh Sharma, viewing emotional openness as a weakness worsens problems and limits access to support. Learn more in this podcast. - ہجرت کر کےآنے والے خاندانوں کے مردوں پر ہر حال میں مضبوط دکھائی دینے کا سماجی دباؤ اکثر ان کی ذہنی صحت کو خاموشی سے متاثر کرتا ہے۔مہرِ نفسیات نریش شرما کے مطابق جذباتی کھلےپن کو کمزوری سمجھنے کا رویہ مسائل کو بڑھاتا اور مدد تک رسائی کو محدود کرتا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ -
How can migrant parents support children navigating two cultures? - تارکین وطن والدین دو ثقافتوں کے درمیان پلنے والے بچوں کی ذہنی کشمکش سے کیسے نمٹیں؟ 19.01.2026 13minChildren from migrant and refugee backgrounds often face emotional stress, identity challenges, and language barriers while balancing different cultures at home and at school. According to psychologist Dr Farah Khan, the right guidance, an inclusive environment, and simple parenting strategies can transform the pressures of living between two societies into a source of mental strength rather than a burden. - مہاجرین اور تارکین وطن پس منظر کے بچے گھر اور اسکول کی مختلف ثقافتوں میں توازن قائم کرتے ہوئے جذباتی دباؤ، شناخت کے سوالات اور زبان سے جڑی رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر فرح خان کے مطابق درست رہنمائی، شمولیتی ماحول اور والدین کی سادہ حکمتِ عملی دو معاشروں کے دباؤ کو بچوں کےبوجھ کے بجائے ذہنی طاقت میں بدل سکتا ہے۔ -
Aren't you also doing 'diet stacking'? - کہیں آپ بھی ’ڈائیٹ اسٹیکنگ‘ تو نہیں کر رہے؟ 12.01.2026 7minA balanced and nutritious diet is the key to health. Following different phases of many diets at once is called diet stacking and can lead to serious health problems. If you want to lose weight, choose a balanced diet on a regular basis. Listen to Rida Tahir, a nutritionist, talk about how this can be done in this podcast. - متوازن اور غذائیت سے بھر پور خوراک صحت کی کلید ہے, بہت سی ڈائیٹس کے مختلف ادوار پر ایک ساتھ عمل کرنا اڈائیٹ اسٹیکنگ کہلاتا ہے اور یہ صحت کے سنجدیدہ مسائل کی وجہ بن سکتا ہے وزن کم کرنا ہو ہا متوازن غذا کا انتخاب ایک باقاعدہ انداز میں یہ کیسے کیا جا سکتا ہے سنئے ردا طاہر کی گفتگو جو ایک ماہر غذائیات (nutritionist) ہیں ، اس پوڈکاسٹ میں.
Suosittu maassa
Tämä podcast esiintyy myös näiden maiden podcast-listoilla.